کسی بھی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے اپ اپنی تاریخ پیدائش نیچے دیے گئے ۔ کیلکولیٹر کی مدد سے چیک کر سکتے ہیں ۔۔سب سے پہلے خانے میں اپ اپنی تاریخ پیدائش لکھیں اور نیچے دوسرے تاریخ میں اپ وہ والی تاریخ لکھیں گے جو اشتہار میں دی گئی ہو کہ مثلاً اپ کی عمر اس تاریخ تک شمار ہوگی۔ جو تاریخ اشتہار میں دی ہوگی اپ وہ نیچے دوسرے خانے میں درج کریں اور فرق معلوم کریں کا بٹن دبائیں اپ کو اپ کی عمر دنوں، مہینوں اورسالوں میں بتا دی جائے گی ۔