اشتہار برائے پٹوار کورس سال 2024
:شرائط
۔کم سے کم تعلیمی اہلیت انٹرمیڈیٹ / اے لیول یا مساوی تعلیم
۔ عمر کی حد کم سے کم 18 اور زیادہ سے زیادہ 32 سال ہوگی
۔ عمر کی حد میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
۔ مجاز اتھارٹی کی طرف سے جانچ پڑتال کے دوران اگر کوئی امیدوار کسی بھی وجہ سے نااہل پایا گیا تو متعلقہ امیدوار کو کسی بھی موقع پر ٹریننگ کے لیے نااہل کیا جائے گا
۔ یہ سکریننگ ٹیسٹ صرف پٹوار ٹریننگ کے لیے ہے اور ٹیسٹ پاس کرنے سے بھرتی کا کوئی حق حاصل نہیں ہوگا
۔ سرکاری ملازمین پٹوار ٹریننگ کے لیے اہل نہیں لہذا انہیں درخواست دینے کی ضرورت نہیں
سیٹوں کی تفصیل درجہ ذیل ہیں۔
Basic Qualification | FA/Fsc , I.com , D.com or any other equitant qualification (12 Year Education) | |||||
Age Limit | 18-32 years | Domicile | KPK , including merged Areas | |||
Allocations of seats | ||||||
Open merit | 13 | Female | 13 | Minority | 04 | |
Peshawar | 05 | Koiai Pallas | 02 | Tank | 01 | |
Nowhera | 05 | Kohistan (U) | 04 | D.i khan | 04 | |
Charsadda | 02 | Kohistan (L) | 04 | Bajur | 03 | |
Mardan | 10 | Abbottabad | 03 | Khaiber | 03 | |
Swabi | 03 | Haripur | 04 | Mohmand | 03 | |
Malakand | 02 | Torghar | 04 | North Waziristan | 03 | |
Chitral upper | 03 | Kohat | 03 | South Waziristan (U) | 03 | |
Dir upper | 05 | Karak | 02 | South Waziristan (L) | 03 | |
Shangla | 02 | Hangu | 02 | Orkzai | 03 | |
Swat | 03 | Laki Marwat | 03 | Buner | 03 |
درخواست دینے کا طریقہ کار
ایٹا کی ویب سائٹ پر اپنی پروفائل بنانے کے بعد اور فیس جمع کرنے سے پہلے نادرہ ای سہولت ٹوکن ایٹا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کر کے کسی بھی فرنچائز (کیاسک) ای-سہولت پر بمائے اپنے اصلی شناختی کارڈ جا کر اپنے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کریں۔ اس تصدیق کے بغیر اپ کسی بھی اسامی کے لیے اپلائی نہیں کر سکیں گے پروفائل کی تصدیق کے بعد فیس جمع کرنے کے لیے ڈیپازٹ سلپ ایٹا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کریں اور کسی بھی ایزی پیسہ یا جائز کیش ایجنٹ یا نادرہ کی ای سہولت مرکز پر جا کر امتحانی فیس (ناقابل واپسی) 500 سو روپے جمع کروائیں جس کا تصدیقی ایس ایم ایس اپ کو موصول ہوگا امتحانی فیس ایزی پیسہ یا جائز کیش ایپ کے ذریعے اپنے موبائل فون سے جمع کرائی جا سکتی ہے۔ اصل ڈیپازٹ سلپ اپنے پاس محفوظ رکھیں کیونکہ ڈپازٹ سلپ اور رول نمبر سلپ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کوئی بھی تعلیمی دستاویزات اسناد ایٹا افس ارسال کرنے کی زحمت نہ کریں۔
ان لائن فارم جمع کرانے کی اخری تاریخ 31 دسمبر2024 ہوگی۔
ایٹا کی ویب سائٹ پر اپنی بائیومیٹرک ویریفیکیشن کیسے کریں گے یہ ساری معلومات جانیئے اس ویڈیو میں