خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) بھرتی 2026
خیبر پختونخوا پولیس میں مرد و خواتین امیدواروں کے لیے کانسٹیبل (BPS-07) کی اسامیاں خالی ہیں۔ اہل اور خواہشمند امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔
ادارہ
خیبر پختونخوا پولیس
عہدہ
پولیس کانسٹیبل (BPS-07)
اہم تاریخیں
آن لائن درخواست شروع: 27 دسمبر 2025
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 15 جنوری 2026
اہلیت کا معیار
عمر
مرد و خواتین: 18 سے 25 سال
(بالائی عمر میں حکومتی پالیسی کے مطابق رعایت دی جائے گی)
تعلیمی قابلیت
میٹرک (کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
تسلیم شدہ تعلیمی بورڈ سے
ڈومیسائل کے لیے اہل اضلاع (خیبر پختونخوا)
خیبر، مردان ، صوابی ، نوشہرہ ، مہمند ، کوہاٹ ، ایس ڈی درہ ا دم خیل ، ہنگو ، کرم ، اورکزئی ، بنو ، ایس ڈی وزیر، شمالی وزیرستان ڈی ائی خان ، ٹانگ ، ایس ڈی جنڈولہ، جنوبی وزیرستان بالا ، سوات ، بنیر، شانگلہ ، دیر اپر، دیر لوئر، باجوڑ ایبٹ اباد ، ہری پور، مانسہرہ ، بٹا گرام ، تورغر ، لوئر کوہستان ، اپر کوہستان ، گولٹی پالس ، کوہستان ، لوئر چترال۔
جسمانی معیار
مرد امیدوار
قد: کم از کم 5 فٹ 7 انچ
چھاتی: 33 × 34½ انچ
خواتین امیدوار
قد: کم از کم 5 فٹ 2 انچ
جسمانی ٹیسٹ
مرد امیدوار
1.6 کلومیٹر دوڑ: 7 منٹ میں مکمل کرنا ہوگی
خواتین امیدوار
1 کلومیٹر دوڑ: 7 منٹ میں مکمل کرنا ہوگی
تحریری امتحان
100 نمبروں پر مشتمل
کم از کم 60 نمبر حاصل کرنا لازمی
نفسیاتی و انٹرویو
تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کا
Psychological Test
انٹرویو لیا جائے گا۔
فیس کی تفصیل
ٹیسٹ فیس: 900 روپے
فیس درج ذیل ذرائع سے جمع کرائی جا سکتی ہے:
Easypaisa
JazzCash
U-Paisa
- Nadra E-Sahulat
اہم ہدایات
صرف آن لائن درخواستیں قابل قبول ہوں گی
نامکمل یا غلط معلومات پر مبنی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی
جعلی دستاویزات پر نااہلی ہوگی
کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا

